شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسیوں کو ترک کرے۔
ٹرمپ نے ہر چند کہ مواخذے کی تحریک سے ڈر کر اپنی شکست کا اعلان کیا تاہم وہ جو بائیڈن کے حوالے سےاپنی ضد اور ہٹ دھرمی پر قائم ہیں۔
سحر نیوزرپورٹ
صدارتی انتخابات اور اسکے بعد رونما ہونے والے واقعات میں بری طرح شکست سے روبرو ہونے والے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا اُس وقت لگا جب ان کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کو ہمیشہ کے لئے سسپینڈ کر دیا گیا۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے انفارمیشن سیل نے بغداد ایئر پورٹ کے جرائم کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صدارتی انتخابات میں شکست قبول کرتے ہوئے اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کا اعلان کیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدر ٹرمپ کی برطرفی اور ان کے مواخذے کی تحریک شروع کر دی ہے۔
عراق کی مجلس اعلا کے سربراہ نے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے سلسلے میں عراقی عدلیہ کے اُس حکم کو شجاعانہ اور منصافانہ قرار دیا ہے جس میں امریکی صدر کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔
امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔