-
امریکہ ایران کی علاقائی پوزیش کو کمزور کرنا چاہتا ہے
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۸ایران کی پارلیمنٹ میں مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکی پابندیوں کو ایران پر دباؤ کا حربہ قرار دیا ہے۔
-
ایران خطے میں امریکی بالادستی روکنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، خطے میں امن و استحکام کے قیام اور بیرونی طاقتوں کی مداخلت کا راستہ روکنے کا خواہاں ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین پر تاکید
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر ضلع بڈگام سے وابستہ ائمہ جمعہ کی ایک روزہ کانفرنس آغا سید حسن الموسوی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں تمام مسالک سے وابستہ ائمہ جمعہ و الجماعت نے شرکت کی۔
-
انتخابات دشمن کے مقابلے میں ایران کی بڑی طاقت ہیں، صدر مملکت
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ انتخابات، دشمن کے مقابلے میں ایران کی بڑی طاقت ہیں۔
-
مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر جامعہ مدرسین کی تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے دینی مدارس کے اساتذہ کی انجمن جامعہ مدرسین کے اجلاس کے اختتامی بیان میں اسلامی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔
-
ایران سرمایہ کاری کے لیے مستحکم اور محفوظ ملک ہے: محمد جواد ظریف
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶ایران بیرونی سرمایہ کاری کے لیے دنیا کا سب سے مستحکم اور محفوظ ملک ہے۔