-
ایران و ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہےکہ ایران، ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال سنگین ہے: ہندوستان کے چیف جسٹس کااعلان
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کشمیر کا معاملہ سنگین ہے اور ضرورت پڑی تو میں خود کشمیرجاؤں گا ۔
-
کشمیر:43 ویں دن بھی دفعہ 144 نافذ، دکانیں اورتجارتی مراکز بند
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی سطح پر مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تاریخ کا تعین دونوں جماعتیں مل کر کریں گی۔
-
کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: ایمنسٹی انٹر نیشنل
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کشمیری عوام کو انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئے تیار
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی انجمن ہلال احمر نے پاکستان کی جمعیت ہلال احمر اور ہندوستان کی ریڈ کراس کمیٹی کے نام دو الگ الگ خطوط ارسال کرکے کشمیری عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے میں ایک پاکستانی فوجی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا
-
پاکستان، صیہونی ریاست کو تسلیم نہیں کر ے گا
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد، صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین ایک بار پھرلائن آف کنٹرول پرفائرنگ ہوئی ہے۔