-
کشمیر میں 38 ویں روز بھی کرفیو،لشکر طیبہ کا کمانڈر ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں معمولات کی زندگی بری طرح متاثر ہے اور اس درمیان لشکر طیبہ کا مقامی کمانڈربھی جھڑپ میں ہلاک ہوا ہے۔
-
کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: او آئی سی
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲او آئی سی نے ہندوستان سے کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر گوتریس اور ملیحہ لودھی کی گفتگو
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے پاکستانی مندوب نےکشمیر کی صورتحال پرگفتگو کی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
کشمیر میں کرفیو ختم اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱اقوام متحدہ نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں کرفیو ختم اور بنیادی سہولیات فراہم کرے۔
-
کشمیرمیں محرم کے ماتمی جلوسوں پر پابندی، پاکستان کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱پاکستان نے نہتے کشمیری عزاداروں پر مظالم اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر ایک بار پھر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی بدستور بڑھ رہی ہے۔
-
کشمیرمیں کرفیو محرم کے جلوس بھی متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶کشمیرمیں کرفیو کی وجہ سے محرم کے جلوس بھی متاثر ہو گئے ہیں۔
-
فضائی حدود کی بندش پرہندوستان نے کیا پاکستان سے احتجاج
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ہندوستان نے صدر رام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرنے کے پاکستان کی حکومت کے فیصلے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں عزاداروں کا کرفیو کے باوجود ماتمی جلوس
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴کشمیر میں کرفیوکے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں۔