-
کشمیری عوام کے شہری حقوق بحال کرنے پر یورپین پارلیمنٹ کی تاکید
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸یورپین پارلیمنٹ نے کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
پرامن اور جمہوری ایشیا کیلئے فلسطین اور مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے مالدیپ میں جنوبی ایشیا میں پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) اجلاس میں ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی موجودہ صورت حال کو اجاگرکیا۔
-
کشمیر پاک و ہند کے درمیان زمین کے ٹکڑے کا تنازع نہیں: راجہ فاروق حیدر
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ کشمیری اپنا خون دےکر آزادی کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں۔
-
کلبھوشن یادوکو قونصلر رسائی
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تحت پاکستان آج ہندوستان کے مبینہ جاسوس کلبھوشن یادو کو پیر کو قونصلر رسائی دے گا۔
-
آیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت: پاکستانی علماء و سینیٹرز
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰پاکستان کے علماء اور سینیٹرز نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت ہیں۔
-
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنےپر تاکید
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸اسلامی تعاون کی تنظیم نے کرفیو ختم کر کے مواصلاتی نظام کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسپین اور پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳اسپین اور پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔
-
کشمیر کے بارے میں ایران کے اصولی موقف کی قدردانی
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیری عوام کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، اسکول بغیر طالبعلموں کے کھل گئے
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹائے جانے کے 26 دن بعد وادی میں اب بھی عام زندگی درہم برہم ہے۔
-
غیر ملکی صحافیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴غیر ملکی صحافیوں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے۔