-
امریکہ کا عالمی معاہدوں سے نکلنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سمیت بین الاقوامی معاہدوں سے نکلنے کے امریکی رجحان نے دنیا کو نئے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 15 افراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۸امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں کم از کم پندرہ افراد ہلا ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 43 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۷امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم تینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
نیوزی لینڈ: کابینہ نے بندوق قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے بعد نیوزی لینڈ کی کابینہ نے گن کنٹرول قوانین میں اصلاحات کرتے ہوئے سخت قوانین کی منظوری دے دی۔
-
امریکہ، 24 گھنٹے میں فائرنگ کے 69 واقعات، 20 ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم اناسی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 28 ہلاک، 56 زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۳امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چوراسی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 64 ہلاک و زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چونسٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکی پولیس کی ایک ڈرائیور پر اندھادھند فائرنگ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵امریکی ریاست ارکنزاس میں ایک پولیس افسر نے پندرہ گولیاں مار کر ایک ڈرائیور کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 17 ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸امریکہ کی مختلف ریاستوں میں رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں کم از کم سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔