-
گھانا کے صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے گھانا کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نائیجیریا پہنچ گئے
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف مغربی افریقہ کے دورے میں اتوار کی شام کو نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا پہنچ گئے۔
-
گھانا میں اکھتر مسافر ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸گھانا میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ٹکّر کے باعث اکھتر افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں -
-
ایران اور گھانا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳گھانا کے صدر نے ایران کے ساتھ تجارت، صنعت، معدنیات اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں ہمہ گیر تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور گھانا کے صدور کی پریس کانفرنس
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں گھانا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران افریقی ملکوں کے ساتھ تعاون کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔