-
انصارالله کا نام دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے پر ردعمل
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی ڈرونز سعودیوں کے اعصاب پر سوار ہوگئے ہیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵عرب اتحاد نے سعودی عرب کی سمت بھیجے گئے دو مزید ڈرون طیارے فضا میں تباہ کرنےکا دعوی کیا ہے۔
-
یمنی نونہالوں پر آل سعود قبیلے کا قہر، چار لاکھ بچے موت کے نشانے پر
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹قبیلہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کے باعث تیئیس لاکھ کمسن یمنی بچے شدید طور پر ناقص غذا کا شکار ہو چکے ہیں ۔یہ بات اقوام متحدہ سے وابستہ چار اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہی ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: یورپی پارلیمنٹ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بنا پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جوبائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کی پالیسیوں پر گامزن، انصار اللہ پر دباؤ جارے رکھنے کا اعلان
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵امریکہ کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن یمن کی انصاراللہ تحریک کے خلاف اپنا دباؤ جاری رکھے گا۔
-
سعودی عرب کے فوجی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے ملک خالد فوجی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ اُدھر دوسری جانب قبیلۂ آل سعود گولہ باری اور بمباری کے ساتھ ساتھ یمن کی سخت سے سخت ناکہ بندی پر مُصِر دکھائی دے رہا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
فضائی کمپنیوں کو سعودی ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی نصیحت
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کو تباہ کرنے والوں کو بین الاقوامی قوانین یاد آنے لگے
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳شاہ خالد ائر بیس پر حملے کی خبر نے سرزمین حجاز کے حکمراں قبیلے آل سعود کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
-
مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ پر یمنی فوج کا کنٹرول
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی شہر مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔