-
سعودی دارالحکومت ریاض میں دھماکوں کی گونج
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہولناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
جنگ یمن کے خاتمے کا حکم دے سکتے ہیں بائیڈن، ذرائع کا دعوی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳امریکا کے ایک کہنہ کار سیاست داں اور سابق اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ یمن کا خاتمہ، بائیڈن کی ترجیحات میں شامل ہے لیکن وہ سعودی عرب سے پیسے وصول کرنے کی پالیسی جاری رکھیں گے۔
-
یمن پر آل سعود کی کرم فرمائیاں ۔ کارٹون
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴ایک طرف جہاں یمنی عوام نے خطے میں دلیری، شجاعت، استقامت و پامردی اور سرفروشی کی ایک نئی مثال رقم کی ہے وہیں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جارحیت، بہیمیت، تشدد، بربریت، تاراجی، قتل عام اور خون خرابے کا ایسا مظاہرہ کیا ہے جس کی نظیر معاصر تاریخ میں جلدی نظر نہیں آئے گی۔ مبصرین ’’عربائیل‘‘ (سعودی عرب + اسرائیل) کو یمنی عوام کا قاتل کہتے ہیں۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
یمن میں امریکا مخالف وسیع مظاہروں کی کال
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے کہا ہے کہ وہ پچیس جنوری کو بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں۔
-
انصاراللہ کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷سیکڑوں کی تعداد میں یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عالمی برادری انصاراللہ کے خلاف امریکی فیصلے کی مذمت کرے ، یمنی اسپیکر
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مختلف ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں اور بین الاقوامی پارلیمانی یونینوں اور سینیٹ کے سربراہوں کے نام اپنے مراسلے میں یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے خلاف امریکی فیصلے کی منسوخی کے لئے عالمی سطح پر سفارتی دباؤ ڈالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اگر یمن میں امن و امان نہ ہوگا تو سعودی عرب میں بھی امن نہیں ہوگا : یمنی وزیرخارجہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸یمن کی سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی امن و سیکورٹی اسی صورت میں قائم رہ سکتی ہے جب یمن اور یمنی عوام کو امن و سلامتی کے ماحول میں زندگی بسر کرنے دیا جائے گا۔
-
یمن میں امریکا مخالف مظاہرے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹سحر نیوزرپورٹ