-
سعودی عرب ؛ حوثیوں اور انصاراللہ کے جیالوں کی بہادری اور حوصلے کا اعتراف
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲قریب چھے سال سے یمن کی تحریک انصار اللہ اور حوثی جوانوں کو نابود کرنے کی غرض سے جنگ میں مصروف سعودی عرب نے اعتراف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا اور انصاراللہ کے جیالے اس کے مفادات کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
-
قیدیوں کے ساتھ آل سعود کا بہیمانہ سلوک
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵صنعا نے جنگی قیدیوں کے ساتھ سعودی اتحاد کے بہیمانہ طرز سلوک پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
بحیرہ احمر میں یمن کے ساحلی گارڈز کی سرگرمیاں شروع
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ساحلی گارڈ نے بحیرہ احمر میں اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
الحدیدہ میں دوسو بیالیس بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶یمن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صوبہ الحدیدہ میں دو سو بیالیس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن، مارب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائیل سے حملہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸یمن کے صوبے ماآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائیل سے حملہ کیا گیا ہے جس میں منصور ہادی کی خود ساختہ حکومت کے وزیر دفاع سمیت متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
آل سعود کی مہربانیاں!
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹سعودی عرب کی جیزان سرحد کے قریب اے بی ایس نامی پناہ گزیں کیمپ میں کئی سو یمنی کنبے شدید فقر و تنگدستی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔ آل سعود کی جارحیت کے سبب یہ لوگ اپنا گھر بار اور کھیت کھلیان چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ یمنی تارکین وطن کا کہنا ہے کہ قبیلۂ آل سعود امریکہ کی نمائندگی میں انہیں اور انکے گھر بار کو نشانہ بنا رہا ہے۔ غربت و بیماری کے ستائے ان یمنیوں کا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ سعودی عرب پر جنگ روکنے کے لئے دباؤ بنائے تاکہ یہ لوگ اپنے آشیانوں کو لوٹ سکیں۔
-
یمن، سعودی و اماراتی عناصر کے درمیان تصادم
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنگجوؤں کے درمیان ایک بار پھر شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
ایران کے سفیر نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲یمن میں ایران کے سفیر حسن ایرلو نے اس ملک کی قومی نجات کی حکومت کے سربراہ عبدالعزیز بن حبتور سے ملاقات کی ہے۔
-
یمن، جزیرہ سقطری میں سعودی عرب کی فوجی سرگرمیوں ميں اضافہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷سعودی عرب نے جزیرہ سقطری میں تازہ دم فورس اور جدید ترین ہتھیار روانہ کئے ہيں