-
یمن کی بلحاف بندرگاہ میں سعودی عرب اور امارات کے فوجیوں میں جھڑپ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸یمن کے مقامی ذرائع نے مشرقی یمن کی بلحاف بندرگاہ میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے وابستہ فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
عمان سے یمن کے 283 جنگی زخمیوں کی واپسی
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے سعودی اتحاد کے حملوں میں زخمی ہونے والے 283 افراد کی عمان سے صنعا واپسی کی خبر دی ہے۔
-
شمالی یمن پر سعودی جارحیت، متعدد مکانات تباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن، ایک دن، ایک صوبہ،300 حملے
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 316 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن، ایک دن میں 117 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 117 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمنی عوام کی حمایت جاری رکهنے کا اعلان
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
یمن کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں دفاع کو یمنی عوام کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے ان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی حکام دور جاہلیت کی عرب اقدار کے بھی پابند نہیں: انصاراللہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نہ صرف اخلاقی و دینی اقدار کا پابند نہیں ہے بلکہ قبل از اسلام ، عرب اقدار پر بھی عمل نہیں کرتا۔
-
یمن: اسکول پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور صوبہ تعز میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات ہولناک ترین جرائم کے ذمہ دار
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷سحر نیوزرپورٹ