-
یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
چوبیس گھنٹوں میں اٹھانوے بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اٹھانوے بار الحدیدہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ۔
-
دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی جانب یمنی فورسز کی پیشقدمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی فورسز جنوبی یمن میں داعش اور القاعدہ کے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی جانب پیشقدمی کر رہی ہیں۔
-
امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو ہری جھنڈی دکھا دی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور یمنی عوام کے خلاف اسکے استعمال کا دفاع کیا ہے۔
-
جنوبی یمن، سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ گروہوں کے درمیان معرکہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کار آپس میں بِھڑے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳جنوبی یمن کے صوبوں شبوہ اور ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
یمن، ایک دن میں ایک صوبے پر آل سعود کے 97 حملے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے الحدیدہ صوبے میں 97 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کا حملہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد بچوں سمیت کئی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
سعودی عرب اور اقوام متحده کو انصارالله کا انتباه
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب اور اقوام متحدہ کو انصاراللہ کا انتباہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد کو یمن کے ساحل کے قریب صافر آئل ٹینکر میں ممکنہ دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بیروت دھماکوں کے واقعات کی یمن میں تکرار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔