-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
ولایت سے دوری امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب: انصار اللہِ یمن
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ولایت سے دوری کو امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی اتحاد کی جارحیت کی مذمت کی
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے جمعرات کے روز یمن کے صوبے الجوف میں سعودی اتحاد کی جارحیت کی کہ جس میں کئی یمنی منجملہ متعدد بچے شہید و زخمی ہوئے تھے، شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، متعدد شہید و زخمی
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴سعودی اتحاد نے گزشتہ رات یمن کے صوبے صعدہ کے باقم علاقے کو راکٹ اور توپوں کے گولوں سے اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
سعودی بمباری میں اکیس عام شہری شہید و زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶یمن کے نہتے عوام پر سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اکیس یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
سعودی حملے میں ۲۱ یمنی شہید و زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت کے نتیجے میں کم از کم اکیس عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
یمن میں سعودی عرب کی ایک اور بربریت، نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے شمال مشرقی یمن کے الجوف صوبے میں ایک گاڑی پر حملہ کر کے نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
یمنی جیالوں نے جارح سعودیوں کو پھر دھول چٹائی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶یمنی جیالوں نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف مختلف محاذوں پر اپنے کاروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے بڑے پیمانے پر دشمن کو جانی و مالی نقصان اٹھانے پر مجبور کر دیا۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، بارہ یمنی شہید اور زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴یمن کے صوبے ضالع پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں کم سے کم بارہ یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
لبنان کے حکام اور عوام سے ہمدردی کا اظہار
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲مغربی ایشیا کے مختلف ملکوں کے حکام اور عوام نے بیروت کے المناک سانحے پر لبنان کی حکومت اور قوم سے یکجہتی و ہمددری کا اظہار اور مختلف شعبوں میں اس ملک کی مدد کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔