-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب یمن کے تیل کو لوٹ رہا ہے
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 6 بچے شہید و زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 6 یمنی بچے شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، متعدد زخمی، بچہ شہید
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو کئی بار اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد قیام امن میں رکاوٹ ہیں: انصار اللہِ یمن
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴سعودی جنگی اتحاد نے جنگی بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی قومی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبد السلام نے اقوام متحدہ اور جارح سعودی اتحاد کو امن کے قیام میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد، یمن کا تیل لوٹ رہا ہے: وزیر پیٹرولیئم یمن
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸یمن کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد اور اس کے ایجنٹ گزشتہ کئی برس سے یمن کا تیل لوٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے جنگ زدہ یمنی عوام انتہائی مشکل حالات سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے مسافرطیارے کو ہراساں کئے جانے کی مذمت
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱یمن کی تحریک انصار اللہ نے امریکی دہشت گرد ٹولے سینٹکام کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کئے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
یمن پر سعودی حملوں میں تیزی آئی، چند گھنٹوں میں کئی بار بمباری
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر ملت یمن کے خلاف جنگ کا سلسلہ بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت اور جارحیت
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو کئی بار اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴سحر نیوزرپورٹ