-
یمن کے قاتل کو پہچانو! ۔ پوسٹر
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴یمن میں بظاہر سعودی عرب کی سرکردگی میں جاری جنگ کے پس پردہ صیہونی لابی کارفرما ہے اور وہ امریکہ فرانس اور برطانیہ کی شکل میں ہمہ جہت تعاون کر رہی ہے ۔رپورٹس کے مطابق رجعت پسند عرب ممالک کے علاوہ امریکہ، فرانس اور اسرائیل فضائی حملوں میں اہم کردار رکھتے ہیں۔ اسکے علاوہ جارح ممالک بالخصوص غاصب صیہونی ٹولے نے بھی یمن کے مختلف علاقوں منجملہ سقطریٰ جزیرے میں اپنے پنچے گاڑنا شروع کر دئے ہیں۔
-
یمن میں جاری ہے دور حاضر کا ہولوکاسٹ
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہر دس منٹ پر یمن میں ایک بچہ روک تھام کے قابل اسباب و علل کے سبب لقمۂ اجل بن رہا ہے۔ یمنی بچوں کی موت کا ایک اہم سبب بھوک اور ناقص غذا ہے جو مرغن اور لذیذ لقموں سے پُر تر و تازہ سعودی شہزادوں کی دین ہے!
-
گھٹنے نہیں ٹیکے گا یمن!!! ۔ پوسٹر
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷خود کو خادم حرمین شریفین کہلانے والا صیہونی تکفیری قبیلہ، آل سعود،مارچ دو ہزار پندرہ سے اپنے کو حقوق انسانی کا ٹھیکیدار سمجھنے والے ممالک اور عالمی اداروں کے سامنے بربریت و درندگی کا ننگا ناچ یمن میں دکھا رہا ہے!مگر یمنی عوام نے بھی تسلیم نہ ہو کر ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عہد کیا ہوا ہے!
-
خون میں لتھ پتھ ہے یمن!!! ۔ پوسٹر
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶خود کو خادم حرمین شریفین کہلانے والا صیہونی تکفیری قبیلہ آل سعود،مارچ دو ہزار پندرہ سے بربریت و درندگی کا ننگا ناچ یمن میں دکھا رہا ہے!۔