-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ | Farsi sub Urdu
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴حج مسلمانوں کا ایک ایسا اجتماع ہے جہاں اسلام کے بنیادی ترین مسئلے، مسئلۂ فلسطین کی حمایت اور غاصب اور مستکبروں پر برأت اور لعنت کرنا ایک شرعی فریضہ ہے۔۔ حج پر برأت اور مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر ولی امرمسلمین کی ایک اہم گفتگو پر مبنی ویڈیو ملاحظہ کیجئے-
-
دین، سیاست اور حج
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷وہ لوگ جو سیاست کو اسلام سے الگ کرتے ہیں، نفی کرتے ہیں (وہ لوگ) اسلام کو نہیں سمجھے، قرآن کی آیات کو نہیں سمجھے۔ قرآن کی آیات چاہے وہ حج کے ساتھ مربوط ہوں چاہے وہ جہاد کے ساتھ مربوط ہوں چاہے وہ کسی معاشرے میں لوگوں سے تعلقات کے ساتھ مربوط ہوں، چاہے وہ اسلامی حاکم کی معاشرے میں حاکمیت کے ساتھ مربوط ہوں، یہ سب سیاستیں ہیں کہ جن کا تعلق اسلام سے ہے۔
-
انصاراللہ کے سربراہ کا پیغام عیدالاضحی
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے عیدالاضحی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حکومتیں امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی خوشنودی کے لئے نفاق اور خیانت میں ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑ دینا چاہتی ہیں ۔
-
ایران میں دعائے عرفہ کےمعنوی اجتماعات
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۱سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کے معنوی اور پرفیض پروگرام اور اجتماعات پورے ایران میں دوپہر کے بعد منعقد ہوئے جن سے ملک کی فضا مکمل طور پر معنوی اور روحانی ہوگئی۔
-
صحرای عرفات میں عرفہ کی دعا
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۵فوٹو گیلری
-
غلاف کعبہ کی تبدیلی
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۱فوٹو گیلری
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب دستور اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک پیغام دیا جس میں اتحاد بین المسلمین کی دعوت کے ساتھ ساتھ استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی۔
-
عرفہ؛ ایک آشنا نام خطاکاروں کے لئے! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۸جس طرح کوئی بھی رات شب قدر کے برابر فضیلت نہیں رکھتی، اسی طرح سال بهر کا کوئی بهی دن، روزِ عرفہ کے بربر فضیلت و اہمیت نہیں رکهنا۔
-
طوفان نے کعبہ شریف کا پردہ چاک کیا! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷گزشتہ شب نماز مغرب کے موقع پر مکہ مکرمہ میں شدید اور کم نظیر طوفان آیا جس کے سبب حتیٰ خانۂ کعبہ کا پردہ بھی چاک ہو گیا۔
-
موسم حج کی آمد، مسجدالحرام فرزندان اسلام سے لبریز
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴سحر نیوز رپورٹ