-
حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام ، اتحاد کی ضرورت پر تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کے درمیان امریکا کی جنگ بھڑکانے والی پالیسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ پوری ہوشیاری اور بیداری کے ساتھ اس شیطانی پالیسی کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے اور حج نیز برائت از مشرکین کے ذریعے اس بیداری کا راستہ ہموار کیا جانا چاہیے۔
-
حج نے کھوئے ہوئے بھائیوں کو ملایا ۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷ملک شام کے رہنے والے دو بھائی سات سال بعد اتفاقی طور پر حج پر ایک دوسرے سے ملے۔ہوا یہ کہ شام کے حالات خراب ہونے کے بعد ایک بھائی نے بہتر حالات کی تلاش میں سات سال قبل اپنا وطن چھوڑ کر ردن کا رخ کیا اور پھر اسکے بعد دونوں کو ایک دوسرے کی کوئی خبر نہ تھی یہاں تک کہ دونوں حج پر مشرف ہوئے اور اتفاقی طور پر ایک فٹپاتھ پر ایک دوسرے سے ملے۔
-
لاکھوں حاجی منی پہنچ گئے، لبیک اللھم لبیک کی صدائیں
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱لاکھوں حاجی رات منی پہنچ گئے جہاں آج کا دن اور رات بسر کریں گے۔
-
فارسی ترانہ | حج اور شوقِ شہادت | Farsi sub Urdu
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶حج عظیم اسلامی واجبات میں سے ہے مگر کبھی اس حج کو بچانے کے لئے میدان جہاد میں آنا چاہئیے اور خود کو خدا کی مرضی کی خاطر قربانی کے لئے پیش کیا جانا چاہئیے۔
-
حج کے ایام میں فرزندان توحید
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۲فوٹو گیلری
-
حج کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳حج کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس
-
حج اُمت مسلمہ کی وحدت کا مظہر | Farsi sub Urdu
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر حج کے دوران مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہے۔حج کے اجتماعی پہلو کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
مناسک حج کے موقع پرمسجد شجره
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۹فوٹو گیلری
-
مکہ مکرمہ میں ایرانی حجاج کی شرکت سے دعای کمیل کا عظیم معنوی اجتماع
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹فوٹو گیلری
-
حج زیارت کا موقع یا سیاحت کا؟؟؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷حج بیت اللہ کے انفرادی اور اجتماعی پہلوؤں پر خاص توجہ کی ضرورت ہے، ایسا نہ ہو کہ خریداری اور سیاحت، اللہ کے گھر کی زیارت کی اہمیت کو کم کردے۔۔ حج کے حوالے سے ولی امرمسلمین کی انتہائی اہم گفتگو