• قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو

    قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳

    جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر عراقی مومنین نے اکٹھا ہو کر ایک انوکھے انداز میں شہدائے استقامت کو یاد گیا۔ انہوں نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی، عراقی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی جائے شہادت پر چراغانی کر کے دعائے کمیل کا اہتمام کیا جس میں مومنین اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے شرکت کی۔

  • شہدائے استقامت کی جائے شہادت پر عراقی عوام کا اجتماع

    شہدائے استقامت کی جائے شہادت پر عراقی عوام کا اجتماع

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    عراقی عوام نے سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، اور دیگر شہدائے استقامت کے شہیدوں کے مشن کو آگے بڑھانے کا عہد اور امریکا سے اپنی نفرت کا اعلان نیز اپنے ملک سے امریکی افواج کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ اسی کے ساتھ عراق کی استقامتی تنظیموں نے امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے حملے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • سر پھرے امریکا کے لئے ایرانِ اسلامی کا ٹریلر ۔ ویڈیوز

    سر پھرے امریکا کے لئے ایرانِ اسلامی کا ٹریلر ۔ ویڈیوز

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے جوانوں نے اپنے محبوب کمانڈر کے انتقامی سلسلے کا آغاز کر دیا۔ابتدا ہی میں سپاہ پاسداران کے جوانوں نے ساری دنیا کو اپنے ہتھیاروں سے مرعوب کرنے والے امریکہ کے ایک بڑے فوجی اڈے عین الاسد پر اپنے بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی اور اس طرح ڈینگے مارنے والے امریکی صدر کی ناک اچھی طرح رگڑ دی گئی۔ہمارے رہنماؤں نے صحیح فرمایا ہے کہ اَلإسلام یَعلُوا وَ لا یُعلَیٰ علیہ؛ یعنی اسلام کو ہمیشہ بالادستی حاصل ہے اور اُس پر کوئی فوقیت اور بالادستی حاصل نہیں کر سکتا۔

  • شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا

    شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶

    شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا ہے۔

  • اشکبار آنکھوں نے ایران سے رخصت گیا شہید ابو مہدی کو۔ ویڈیو

    اشکبار آنکھوں نے ایران سے رخصت گیا شہید ابو مہدی کو۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کو عراق منتقل کرنے سے قبل ایران کے جنوبی شہر آبادان لے جایا گیا جہاں نہایت عظیم الشان انداز میں انکی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی اور دسیوں ہزار آبادانی باشندوں نے انکو عراق کی جانب رخصت کرتے ہوئے الوداع کہا۔

  • عراق و ایران میں شہدائے استقامت کی تشییع تصاویر کی زبانی ۔ ویڈیو

    عراق و ایران میں شہدائے استقامت کی تشییع تصاویر کی زبانی ۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    عراق اور ایران کے عوام نے مل کر استقامتی محاذ کے حالیہ شہیدوں کی تشییع جنازہ کے موقع پر اتحاد، ہمدلی، استقامت اور عقیدت کے ایسے تاریخی مناظر پیش کئے ہیں جنہیں جلدی بھلایا نہیں جا سکتا۔

  • عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو

    عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو المہدس کا جنازہ ایران کے شہروں اہواز، مشہد مقدس، تہران، آبادان اور خرمشہر میں تشییع کے بعد عراق کے شہر بصرہ پہونچ گیا جہاں دسیوں ہزار عراقیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ عراق اور ایران دونوں نے گزشتہ ہفتے جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر امریکہ کے ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو جانے والے عزیزوں کا سخت انتقام لینے کا وعدہ دیا ہے۔

  • بصرہ میں شہید ابومہدی المہندس کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    بصرہ میں شہید ابومہدی المہندس کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶

    عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی -

  • آبادان میں شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ میں لاکھوں شریک

    آبادان میں شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ میں لاکھوں شریک

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کے جسد پاک کا ایران کے جنوب مغربی شہر آبادان کے عوام نے بے مثال استقبال اور تشیع کی۔

  • عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ

    عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸

    عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور تشییع جنازہ میں شریک ہو کر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں