-
اسلام آباد میں شہید قدس گول میز کانفرنس
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
بحرین، شہید قاسم کی یاد اور اسرائیل کی مخالفت میں شبانہ مظاہرہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳بحرین کے عوام نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں شبانہ مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران لوگوں نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کر کے ایک بار پھر اسرائیل نواز آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے موقف سے اعلان بیزاری کیا۔ خیال رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مظاہرین کو سخت خطرات کا سامنا ہوتا ہے مگر اس کے باوجود بحرینی عوام اپنے جائز اور بنیادی مطالبات کو لے کر سڑکوں پر نکلتے رہتے ہیں۔
-
شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں شہدائے استقامت کانفرنس
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عقیدتمندوں کا اجتماع
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۳عراق، بغداد ایئرپورٹ کے قریب ہزاروں کی تعداد میں عراقی اُس مقام پر اکٹھا ہوئے جہاں گزشتہ برس تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے اپنے صدر کے براہ راست حکم سے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔
-
شہید سلیمانی کی جائے شہادت پر لمحۂ شہادت کی منظر کشی۔ ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہیدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام نے بڑی تعداد میں جائے شہادت پر آکر حاضری دی اور اُس مقام پر ایک خصوصی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کے دوران شہدا کے لمحۂ شہادت کی منظر کشی بھی کی گئی جسے دیکھنے کے بعد حضار مجلس نے بصدائے بلند اپنے تأثرات کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور اسے ’شیطان اکبر‘ خطاب کیا۔
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
بغداد میں شہدائے محاذ استقامت کی پہلی برسی
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے: سید حسن نصر اللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے استقامت کے محاذ کے شہیدوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ ایران بہت طاقتور ہے اور وہ خود یہ فیصلہ کرے گا کہ ان شہیدوں کے انتقام کب اور کیسے لینا ہے۔
-
تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر شہدائے محاذ استقامت کی تھری ڈی تصاویر کو تہران کے آزادی ٹاور پر پروجیکٹ کیا گیا۔