-
کیا پارلیمنٹ میں امت شاہ کا ’ووٹ چوری‘ پر دیا گیا جواب ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا تھا؟ راہل- پرینکا نے کی سخت تنقید
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۰لوک سبھا میں ’انتخابی اصلاحات‘ پر بحث آج ختم ہو گئی۔ 2 دنوں تک چلی اس بحث کا جب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جواب دے رہے تھے، تو کچھ اپوزیشن لیڈران مایوس کے ساتھ ساتھ ناراض بھی نظر آئے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی بھی ان لیڈران میں شامل ہیں، جو امت شاہ کے جواب سے مطمئن نہیں ہیں۔ انھوں نے اس سلسلے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ امت شاہ کا ’ووٹ چوری‘ پر دیا گیا جواب ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا تھا۔ ان کا جواب گھبرایا ہوا، دفاعی جواب ہے۔
-
کیا ہندوستان کے وزیر داخلہ مسلمانوں کی آبادی کو لے جھوٹ پھیلا رہے ہیں، اپوزیشن پارٹیوں کی امت شاہ پر سخت تنقید
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲ہندوستان میں اپوزیشن جماعت کانگریس سمیت مختلف جماعتوں نے مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ کو دراندازی کا نتیجہ قراردینے پر مرکزی وزیر داخلہ کوسخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر ملک کی مسلمان آبادی پر اثھایا سوال
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے دعوی کیا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی غیرقانونی دراندازی کی وجہ سے بڑھ رہی ہے اور انھیں تلاش کرکے ملک بدر کیا جائے گا۔
-
ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا