-
اربعین مارچ میں اس سال ایک لاکھ پاکستانی زائرین ویزا فیس کے بغیر شرکت کریں گے (ویڈیو)
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراق کے صدر عبداللطیف رشید اور عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔۔
-
اسٹاک ہوم سویڈن میں اربعینِ حسینیؑ مارچ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱اربعین حسینیؑ مارچ کربلا سے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم تک جا پہنچا جس میں بڑی تعداد میں حسین (ع) کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔
-
عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷موسم اربعین کے اختتام پر موکبوں کو سمیٹنا بھی عراقی عوام کے لئے ایک سخت مرحلہ ہوتا ہے اور اُن کا دل کسی طرح اس پر آمادہ نہیں ہوتا۔ مگر زندگی کے تقاضوں کے پیش نظر وہ ناچار ہو کر ان موکبوں کو سمیٹ تو لیتے ہیں مگر وہ اپنے بے قرار دلوں کو نہیں سنبھال پاتے اور انکی آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں موکبوں کی کربلا سے رخصتی کے وقت زائرین کے خدمتگزاروں کے حزن و ملال کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو: مہرنیوز)
-
اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶اربعین حسینی کے موقع پر پوری دنیا میں مارچ نکالے جاتے ہیں۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر کتنے زائرین کربلا پہنچے، کیسے ہوتی ہے کاونٹنگ؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰اس سال زائرین اربعین حسینی کی تعداد دو کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ ہوگئی تھی۔
-
کشمیر میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکلا جا رہا ہے۔
-
عراق، کربلائے معلی میں ہندوستانیوں کی انجمن+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر ملک کے لوگ انجمنوں کی شکل میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس میں جاتے ہیں اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر انسان اپنے اپنے حساب سے خدمات انجام دیتا ہے۔
-
نائیجریا میں اربعین مارچ میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱اس سال اربعین حسینی کے موقع پر دیگر ممالک اور علاقوں کی مانند نائیجیریا میں بھی اربعین مارچ ہوا جس میں ہزاروں عزادارانِ حسینی نے شرکت کی۔
-
کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰آج بروز ہفتہ ایران و عراق میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کربلائے معلیٰ میں بالخصوص آج محشر بپا تھا اور دسیوں لاکھ مشتاق زائرین نے کربلا پہنچ کر نواسۂ رسول (ص)، فرزند علی و بتول (ع)، قائد انسانیت، حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔