-
صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کا دورۂ قازقستان، آستانہ پہنچنے پر شاندار استقبال
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان قازقستان کے سرکاری دورے پر بدھ کی شام آستانہ پہنچے اور آج صبح صدارتی محل میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان قازقستان کے سرکاری دورے پر بدھ کی شام آستانہ پہنچے اور آج صبح صدارتی محل میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔