-
یونان: نامعلوم شخص کا فون آنے کے بعد، وزارت محنت کی عمارت میں زوردار دھماکہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳یونان کی وزارت محنت میں آج صبح زوردار دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ ہونے سے پہلے ایک نامعلوم شخص نے فون پر بتادیا تھا کہ وزارت میں بم رکھا ہوا ہے۔