-
ہم سب سپاہ والے ہیں! ۔ کارٹون
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام نہاد دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دئے جانے کے بعد ایران کے اسپیکر اور اراکین پارلیمنٹ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سبز رنگ کا یونیفارم پہن کر اجلاس میں شریک ہوئے اور انہوں نے امریکی ٹولے کے لئے یہ واضح کر دیا کہ پورا ایران سپاہ پاسداران کا حامی ہے!
-
حریت و آزادی کا قاتل،قبیلۂ آل سعود ۔ کارٹون
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹خدمت حرمین شریفین کے لبادے میں لپٹا ہوا سرزمین حجاز پر قابض، عقل و منطق سے عاری، تنگ نظر، متعصب، توسیع پسند اور اقتدار کا بھوکا قبیلۂ آل سعود یمن سے اٹھنے والی صدائے حریت و آزادی کو برداشت نہیں کر پا رہا ہے! (کارٹونسٹ: سجاد جعفری)
-
دہشتگردوں کے لئے مغربی ٹیشو پیپر ۔ کارٹون
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷مغربی ذرائع ابلاغ نے نیوزیلینڈ میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے کو ’’دہشتگردانہ‘‘ بتانے سے گریز کیا ہے اور اسے عام حادثہ بتاتے ہوئے اسکے ملزم کے نظریات کو ’’مغربی آزادی بیان‘‘ کی فہرست میں شامل کر دیا۔
-
جنگ یمن میں امریکی کردار ۔ کارٹون
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶گزشتہ چار برس سے یمن میں قبیلۂ آل سعود کی بے اماں بمباری جاری ہے مگر خود کو دنیا کا ’’مکھیا‘‘ سمجھنے والے امریکہ نے نہ صرف یہ کہ اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا بلکہ اس نے جس شکل میں بھی ممکن ہوا،آل سعود کی حمایت و مدد کی۔اسی حقیقت کو برزیل کے کارٹونسٹ لاتوف نے ایک کارٹون کی شکل دی ہے۔
-
سعودی آگ میں جھلستا یمن ۔ کارٹون
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸کارٹونسٹ:محمد کارگر
-
آل سعود اور خاشقجی قتل ۔ کارٹون
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴سی ان ان ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کے معاملے سے ہرگز دستبردار نہیں ہو گا۔
-
انتقام قریب ہے! ۔ کارٹون
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل باقری:اگر دہشتگرد ٹولے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پیسوں سے پاکستان میں اپنے اڈے بنا کر ایران کے اندر اپنے عناصر کے ذریعہ اس قسم کی دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینے کی کوشش کریں گے تو ایران کی آتش انتقام انکی نسلوں کو نابود کر دے گی!
-
سپاہ کا سخت انتباہ ۔ کارٹون
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے اور تربیتی کیمپ جاری رہے تو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران براہ راست ان کو تباہ کرنے کا اقدام کر سکتا ہے۔میجر جنرل باقری نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک بد امنی اور دہشتگرانہ کاروائیوں کے تعلق سے ان کے رویہ کے مقابلے جو ایران کا صبورانہ رد عمل رہا،اب اس کا زمانہ ختم ہو رہا ہے۔
-
انتقام کا انتظار کرو! ۔ کارٹون
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔اس سے قبل انہوں نے دہشتگرانہ حملے میں ملوث عناصر سے سخت انتقام لینے کا اطمینان دلایا تھا۔
-
انقلابی حرارت سے امریکی جھلسے ۔ کارٹون
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ سے امریکی حکام خاصے تلملا اٹھے ہیں ۔ اس سے قبل وہ کئی بار یہ اعلان کر چکے تھے کہ ہم یہ نوبت نہیں آنے دیں گے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی چالیسیوں سالگرہ منائے!جان بولٹن کو بالخصوص ایران دشمنی کا عارضہ لاحق ہے جس کے سبب وہ اسلامی نظام کے زوال کا خواب وقتا فوقتا دیکھتے رہتے ہیں۔