Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸ Asia/Tehran
  • انقلابی حرارت سے امریکی جھلسے ۔ کارٹون

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ سے امریکی حکام خاصے تلملا اٹھے ہیں ۔ اس سے قبل وہ کئی بار یہ اعلان کر چکے تھے کہ ہم یہ نوبت نہیں آنے دیں گے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی چالیسیوں سالگرہ منائے!جان بولٹن کو بالخصوص ایران دشمنی کا عارضہ لاحق ہے جس کے سبب وہ اسلامی نظام کے زوال کا خواب وقتا فوقتا دیکھتے رہتے ہیں۔

ٹیگس