-
اپنے سائے سے بھی ڈر ہے سعودی ولیعہد کو! ۔ کارٹون
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹بعض ذرائع نے فاش کیا ہے کہ ان دنوں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اپنے قریبیوں سے بھی بڑے خوفزدہ ہیں اور دوسروں کو ان تک پہونچنے کے لئے تین سیکورٹی چیک سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے۔گزشتہ چند روز میں ہونے والی گرفتاریاں بھی اس بات کی گواہ ہیں۔
-
سعودی تیر اور امریکی کمان، دونوں ناکام! ۔ کارٹون
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲ایران اور مزاحمتی محاذ پر نشانہ سادھ کر انہیں کمزور بنانے کی امریکی ۔ سعودی کوششیں ناکام رہی ہیں!
-
یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا تحفہ ! ۔ کارٹون
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا ہدیہ ۔ کارٹون
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ حقیقت بتاتے اس کارٹون میں سعودی بادشاہ کو خنجر بدست دیکھا جا سکتا ہے جو انکی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت اور یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام کی حکایت کر رہا ہے (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
عالم عرب میں سلطنت حاصل کرنے کا راستہ ۔ کارٹون
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶سوشل میڈیا پر ایک کارٹون نظر آیا جس میں عربی ممالک میں سلطنت کے حصول اور اسکی بقا کا راستہ دکھایا گیا ہے۔
-
نحس ستارہ ۔ کارٹون
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶دنیا میں جہاں بھی بد امنی، قتل و غارت، دہشتگردی اور انتہا پسندی ہے اسکے پس پردہ محال ہے کہ کوئی صیہونی یا تکفیری سازش نہ ہو!
-
ٹرمپ تِلملا اٹھے! ۔ کارٹون
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کو لے کر ٹرمپ کی تلملاہٹ کی بنیادی وجہ خطے میں امریکہ کے وہ ناکام منصوبے ہیں جنہیں وہ داعش کے ذریعہ عملی جامہ پہنانا چاہتا تھا۔ گزشتہ برسوں میں اس راہ میں امریکہ کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ سپاہ ہی رہی ہے۔
-
خود کو تنہا نہ سمجھنا ...! ۔ کارٹون
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۴دو روز قبل ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران مخالف تقریر کے بعد سعودی عرب دنیا کا واحد ملک تھا جس نے ٹرمپ کے بیان کی کھل کر حمایت کی۔
-
یہ صاحب ٹرمپ ہیں!۔ کارٹون
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷عاقبت کی فکر نہیں امریکی صدر کو!
-
ہار مان رہا ہے امریکہ! ۔ کارٹون
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ پانچ جمع ایک گروپ اور ایران کے مابین ہونے والے ایٹمی معاہدے ’’جامع ایکشن پلان‘‘ کو لے کر ٹرمپ کا رویہ اس بات کی دلیل ہے کہ امریکہ کو اس معاہدے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ (کارٹون از:فارس نیوز)