-
پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا کے بعد اب دوحہ میں مذاکرات
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰ایران کے محکمہ خارجہ کے آگاہ ذرائع نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی سفارتکار علی باقری کنی اور ایرانی مذاکراتی وفد آج دوحہ روانہ ہوں گے۔
ایران کے محکمہ خارجہ کے آگاہ ذرائع نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی سفارتکار علی باقری کنی اور ایرانی مذاکراتی وفد آج دوحہ روانہ ہوں گے۔