• ’’مینی ترین‘‘ پیزا! ۔ ویڈیو

    ’’مینی ترین‘‘ پیزا! ۔ ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    ایک جاپانی فنکار نے بہت چھوٹے سائز میں بڑے ہی دلچسپ انداز میں ایک پیزا تیار کیا ہے جسے ہم نے ’’مینی ترین پیزا‘‘ کا نام دیا ہے۔ ایک عجیب بات یہ کہ پیزا بنانے کے لئے استعمال کئے گئے تمام وسائل بھی بہت چھوٹے سائز کے تھے۔

  • فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی۔ ویڈیو

    فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی۔ ویڈیو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹

    سلوواکیہ کے ادارۂ نقل و حمل نے ٹیسٹنگ کے تمام مراحل کو کامیابی سے طے کرنے کے بعد فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایئر کار نامی اڑان بھرنے کی توانائی رکھنے والی یہ کار ۱۶۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ۲۵۰۰ میٹر کی اونچائی پر اڑنے کی توانائی رکھتی ہے۔ اب اس اجازت کے بعد ایئرکار کی پروڈکشن لائن اپنا کام شروع کر دے گی اور جلد ہی یہ کار شائقین کے لئے بازار میں دستیاب ہوگی۔

  • برفباری کے بعد کے افسانوی مناظر۔ ویڈیو

    برفباری کے بعد کے افسانوی مناظر۔ ویڈیو

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲

    حالیہ دنوں کے دوران چین میں ہوئی برفباری کے بعد بڑے حیرت انگیز اور دلنواز مناظر رقم ہوئے۔ لطف اندوز ہونے کے لئے ویڈیو دیکھیئے۔کچھ دیر کو ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کسی افسانوی دنیا میں پہنچ گئے ہوں۔

  • پاکستان، 74 سال قبل بچھڑنے والے دو بھائیوں کی ملاقات

    پاکستان، 74 سال قبل بچھڑنے والے دو بھائیوں کی ملاقات

    Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳

    پاکستان میں سکھوں کے مذہبی شہر کرتار پور میں 74 سال قبل بچھڑنے والے دو بھائیوں کی ملاقات کے جذباتی منظر نے وہاں موجود لوگوں کی نگاہوں کو بھی نم کر دیا۔

  • لیجیئے جہنم کا دروازہ بھی دیکھ لیجیئے!

    لیجیئے جہنم کا دروازہ بھی دیکھ لیجیئے!

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳

    ترکمنستان کے ایک صحرائی علاقے میں 70 میٹر قطر کا حامل ایک عظیم گڑھا جو گزشتہ نصف صدی سے جل رہا ہے۔ اس حیرت انگیز اور بظاہر ہولناک عظیم گڑھے کو ’’جہنم کا دروازہ‘‘ کا جاتا ہے۔

  • علاقہ جہاں کیلے اور سیب سے بھی کیل ٹھوک لیتے ہیں!۔ ویڈیو

    علاقہ جہاں کیلے اور سیب سے بھی کیل ٹھوک لیتے ہیں!۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    روس کے سائبیریا علاقے میں اویمیاکن نامی ایک قریہ ہے جسے دنیا کا سب سے ٹھنڈا علاقہ قرار دیا گیا ہے۔ اس خطے کا درجہ حرارت 67- سینٹیگریڈ تک پہنچ بھی جاتا ہے اور نتیجتاً یہاں کیل ٹھوکنے کے لئے لوگ ہتھوڑی کے بجائے کیلے اور سیب کی مدد بھی لے لیتے ہیں۔

  • مچھلی جس کا سر ٹرانسپیرنٹ ہے!۔ ویڈیو

    مچھلی جس کا سر ٹرانسپیرنٹ ہے!۔ ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷

    بحرالکاہل کی ہزاروں فٹ گہرائی میں صنّاعی قدرت کی شاہکار ایسی نایاب مچھلی دریافت ہوئی ہےجس کے سر کا اندرونی منظر واضح نظر آتاہے۔

  • جب بلی خالہ ایکسر سائز کرنے لگیں+ ویڈیو

    جب بلی خالہ ایکسر سائز کرنے لگیں+ ویڈیو

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    کہتے ہیں کہ بلی خالہ ہر چیز کی نقل کرنے میں ماہر ہوتی ہیں۔