• مصری کھلاڑی جو ہاتھ کے بغیر ٹیبل ٹینس کھیلتا ہے۔ ویڈیو

    مصری کھلاڑی جو ہاتھ کے بغیر ٹیبل ٹینس کھیلتا ہے۔ ویڈیو

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵

    مصر سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ابراہیم حمدتو دنیا کے واحد ایسے کھلاڑی ہیں جو ہاتھ نہ ہونے کے باوجود بھی ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں اور انہوں نے پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کی ہے۔

  • عمارتوں کے بیچ سے گزرتا ہوا دیو ہیکل جہاز

    عمارتوں کے بیچ سے گزرتا ہوا دیو ہیکل جہاز

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷

    آسٹریلیائی باشندے اُس وقت حیران ہو گئے جب انہوں نے کم اونچائی پر ایک دیو ہیکل جہاز کو اڑتے ہوئے دیکھا۔ آسٹریلیا سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک امریکی جہاز کو نہایت ماہرانہ انداز میں اونچی عمارتوں کے درمیان سے گزرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

  • روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران جرمن چانسلر کا موبائل بول پڑا

    روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران جرمن چانسلر کا موبائل بول پڑا

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰

    روس کے دورے پر گئیں جرمن چانسلر اینجلا مرکل جس وقت روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ محو گفتگو تھیں تو اُس وقت انکی جیب میں رکھے موبائل کی گھنٹی بج گئی۔

  • یونان کا آسمان زرد ہو گیا۔ ویڈیو

    یونان کا آسمان زرد ہو گیا۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۸

    یونان کے جنگلات میں کئی روز سے بھڑکی آگ کے باعث بعض علاقوں کا آسمان زرد دکھائی دینے لگا ہے جس سے آگ کی شدت و وسعت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

  • ٹوکیو اولمپک کی رنگ برنگی اختتامی تقریب

    ٹوکیو اولمپک کی رنگ برنگی اختتامی تقریب

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹

    ٹوکیو اولمپک ۲۰۲۰ اپنی تمام تر تلخ و شیریں یادوں کے ہمراہ گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہونچا۔ اس موقع پر ایک خصوصی اور رنگ برنگی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس سال اولمپک کا آغاز ۲۱ جولائی کو ہوا جو ۸ اگست تک جاری رہا۔ امریکہ چین اور جاپان بالترتیب سب سے زیادہ تمغے حاصل کرنے والے ممالک رہے جبکہ ایران اولمپک کھیلوں میں شریک ممالک میں ستائسویں نمبر پر ٹھہرا۔ ایران نے مجموعی طور پر ۷ تمغے حاصل کئے جن میں ۳ سونے اور دو دو چاندی اور کانسی کے تمغے شامل ہیں۔

  • چین، باندھ ٹوٹنے اور لینڈ سلائڈنگ کا ہولناک منظر۔ ویڈیو

    چین، باندھ ٹوٹنے اور لینڈ سلائڈنگ کا ہولناک منظر۔ ویڈیو

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰

    چین میں آئے حالیہ سیلاب کے دوران ایک باندھ ٹوٹ گیا تھا جس کے باعث تباہ کن سیلاب سے مقامی عوام کو روبرو ہونا پڑا جبکہ بعض علاقوں میں زمین کھسکنے کے واقعات بھی پیش آئے، جو ہر دیکھنے والے کے دل میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔

  • ہندوستان میں ویکسینیشن کی تشہیر و ترغیب کے لئے انوکھا طریقہ

    ہندوستان میں ویکسینیشن کی تشہیر و ترغیب کے لئے انوکھا طریقہ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸

    ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں دو ملکی ویکسین کوویشیلڈ اور کوویکسین کی انوکھے انداز میں تشہیر کرتا ہوا ایک آدمی۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف انڈے پھوڑ کر کیا احتجاج

    صیہونی حکومت کے خلاف انڈے پھوڑ کر کیا احتجاج

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹

    صیہونی کسانوں نے اپنی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے انڈوں سے بھری ایک یوٹیلیٹی سڑک پر خالی کر دی جس کے باعث وہاں سے گزرنے والا ٹریفک بھی خاصا متأثر ہوا اور وہاں گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی۔

  • گھوڑا دولہا کو لے کر فرار

    گھوڑا دولہا کو لے کر فرار

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳

    شادی کے موقع پر لایا گیا گھوڑا دولہے کو لے کر فرار ہو گیا۔

  • برطانیہ میں گولف بال سائز کی ژالہ باری

    برطانیہ میں گولف بال سائز کی ژالہ باری

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۹

    برطانیہ میں گولف بال کے سائز کے اولے پڑے جس سے بڑے پیمانے پر عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔