-
کچھ کام بڑی آسانی سے ہو سکتے ہیں! ۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں میں کچھ دشواریوں کا شکار ہوتے ہیں جبکہ اگر ذرا سی توجہ دی جائے تو وہ کام بڑی آسانی سے زحمت کے بغیر انجام دئے جا سکتے ہیں۔
-
ہوائی بھنور نے پروگرام خراب کیا ۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳کرسیاں لگا دی گئیں اور پروگرام شروع ہی ہوا چاہتا تھا کہ اچانک ایک بن بلایا مہمان ہوائی بھنور آیا اور سب کچھ الٹ کر رکھ دیا!
-
قدیمی گلیوں کا دیدہ زیب نظارہ - ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰صوبہ البرز کے شہر کرج کی قدیمی گلیوں کا دیدہ زیب نظارہ
-
آئیے ماچس کی تیلیوں سے کھیلیں
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵آئیے ماچس کی تیلیوں سے خوبصورت سا جھولا بناتے ہیں
-
ہاتھوں پر رکا ہوا پل ! ۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵ویتنام کے شہر دانانگ میں بنا ایک معروف سنہرا پل جو بظاہر دو ہاتھوں پر ٹکا ہوا ہے!
-
خاتون وزیر کی ناکام کوشش! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۷ترکی کی خاتون وزیر تجارت پہلی صف میں آنے کے لئے کوششیں کرتی رہ گئیں مگر وہ آ نہ سکیں!
-
اپنی ہمت کو یہاں آزمائیے! ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷دنیا کے مختلف گوشوں بالخصوص چین میں کچھ ایسے پل بنائے گئے ہیں جہاں واقعی معنیٰ میں آدمی اپنی جرأت و حوصلہ کا امتحان لے سکتا ہے!
-
درندے سے دوستی ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲سبھی جانتے ہیں کہ مگر مچھ ایک خوفناک درندہ ہے جو اپنے سے کمزور کسی بھی شکار کو نہیں چھوڑتا،لیکن اگر انسان کے پاس ہنر ہو تو اس درندہ صفت حیوان سے بھی دوستی کر سکتا ہے۔
-
فرشتہ نجات ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹کبھی کبھی زندگی کے آخری لمحوں میں ایک فرشہ نجات پہونچ کر ایک نئی زندگی دے جاتا ہے۔دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
کشتیاں بھی ٹکراتی ہیں ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸اس ویڈیو میں پانی کے جہازوں اور کشتیوں کے ہونے والے ٹکراؤ کو دیکھا جا سکتا ہے!