درندے سے دوستی ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲ Asia/Tehran
سبھی جانتے ہیں کہ مگر مچھ ایک خوفناک درندہ ہے جو اپنے سے کمزور کسی بھی شکار کو نہیں چھوڑتا،لیکن اگر انسان کے پاس ہنر ہو تو اس درندہ صفت حیوان سے بھی دوستی کر سکتا ہے۔