-
اسپیڈ کا رکارڈ توڑا اس ٹرین نے ۔ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲جاپان نے ایک میگنیٹک ٹرین تیار ہے جو ابھی آزمائشی مراحل کو طے کر رہی ہے۔ اس ٹرین نے اپنی ٹیسٹنگ کے دوران 603 کلومیٹر کی رفتار سے چل کر ایک نیا رکارڈ قائم کیا۔
-
حالات اگر نازک ہوں تو یوں اسکورٹ کیا جاتا ہے! ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱دو روز قبل شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی حساس ملاقات ہوئی۔اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی حساسیت کے پیش نظر شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کو کچھ خاص انداز میں انکے سیکیورٹی گارڈز نے اسکورٹ کیا۔
-
آسمانی بجلی زمین پر گری ۔ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴ایران کے دو الگ الگ علاقوں بھیانک طریقے سے آسمانی بجلی زمین پر گری جس کے نتیجہ میں ایک کسان جاں بحق بھی ہوا۔
-
اولوں کا کہرام ۔ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۹ایران کے روانسر علاقے میں اولوں نے برس کر پتھروں کا کام کیا!
-
پتھروں کا انوکھا مقابلہ ۔ تصاویر
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۳اسکاٹلینڈ میں بغیر کسی قسم کا مصالحہ استعمال کئے پتھروں کی ایک دوسرے کے اوپر چنائی کا انوکھا مقابلہ رکھا گیا جس میں لوگوں نے پتھروں کی چِنائی میں اپنی مہارت کو پیش کیا۔
-
سعودی شہزادے کے ’’جوئیں‘‘ ہیں! :ٹرمپ
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد اُس جگہ کی صفائی کا حکم دیا جہاں سعودی شہزادے سے ملاقات ہوئی تھی۔
-
بغیر پیراشوٹ کے سات ہزار میٹر کی اونچائی سے چھلانگ ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۴ایک امریکی پیراشوٹر نے بغیر پیراشوٹ لئے سات ہزار میٹر کی اونچائی سے چھلانگ لگائی!
-
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵ظاہرا دولت کے نشے میں دھت، کار پر سوار آدمی ایک موٹر سائیکل والے کو روندتا ہوا چلا جاتا ہے مگر خوش قسمت موٹر سائکل والا بچ نکلا!
-
مچھلیوں کی بارش دیکھئے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۷ایران کے شہر گلپایگان میں چند روز قبل مچھلیوں کی بارش ہوئی۔
-
قدرت کی رنگین کرشمہ سازی! ۔ تصاویر
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵برفیلی یا برفانی غاروں میں قدرت کس طرح اپنے کرشمے کے رنگ بکھیرتی ہے، ان تصاویر میں دیکھئے!