اسکاٹلینڈ میں بغیر کسی قسم کا مصالحہ استعمال کئے پتھروں کی ایک دوسرے کے اوپر چنائی کا انوکھا مقابلہ رکھا گیا جس میں لوگوں نے پتھروں کی چِنائی میں اپنی مہارت کو پیش کیا۔