حجت الاسلام مولانا اخترعباس جون
دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور ہے۔
بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔
بعض روایات کی بنا پر صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے ۷۵ دن کے بعد ہوئی۔اس طرح ۱۳ جمادی الاولیٰ سنہ ۱۱ ہجری کو بنت رسول کی شہادت واقع ہوئی۔
شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور شب شہادت میں ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
ثانئ زہرا حضرت زینب کبری (س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر آپ کے جانثار پروانوں کا اظہارعقیدت ملاحظہ فرمائیے۔
کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا جناب زینب کبری سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر طرف جشن منایا جا رہا ہے۔
کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5 جمادی الاول 1438 هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے ایک تاریخ رقم کرلی ہے۔
روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات