انبیاء الہی اور جنت البقیع میں آئمہ اطہار کے مزاروں کو منہدم کرنے کا حکم- ڈاکومنٹری
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲ Asia/Tehran
بعض روایات کی بنا پر صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے ۷۵ دن کے بعد ہوئی۔اس طرح ۱۳ جمادی الاولیٰ سنہ ۱۱ ہجری کو بنت رسول کی شہادت واقع ہوئی۔
بشکریہ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان