-
عصمتوں کا آسماں ہے فاطمہ ( س) - منقبت
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۴بیس جمادی الثانی مطابق بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں
-
یادگار خمینی کی یاد ۔ تصویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷۱۶ مارچ سنہ ۱۹۹۵ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند مرحوم سید احمد خمینی کی تاریخ وفات ہے۔اسی مناسبت پر انکے والد کے وصیت نامہ سے ایک اقتباس پیش کیا جا رہا ہے،جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان دو شخصیتوں کے درمیان باپ بیٹے سے بڑھ کر ایک رشتہ قائم تھا۔
-
سوگ زہرا (ع)/ چوتھی مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰تہران: ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
لبیک یا زہرا (س) - نوحہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۳۷بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 17
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۱نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2017
-
ترانہ - " شیطان بزرگ ہے امریکا "
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵شیطان بزرگ ہے امریکا
-
ترانہ - اللہ و اکبر خمینی رہبر
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2017
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 16
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2017
-
ایران میں کربلا کی شیر دل خاتون کی ولادت باسعادت کا جشن
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶نواسی رسولۖ اور جگر گوشہ علی و بتول (ع) حضرت زینب کبری(س) کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران خاص طور سے مقدس شہروں میں جشن و سرور کا سماں رہا۔
-
فرزند رسول امام حسن عسکری (ع) کا یوم ولادت مبارک
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶آٹھ ربیع الثانی دو سو بتیس ہجری قمری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی مدینہ منورہ میں ولادت با سعادت ہوئی