-
ہندوستان؛ جی-20 کی تیاریوں کے پیش نظر کل جماعتی اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ G-20 کی صدارت سنبھالنے کے بعد اس سے متعلق پروگراموں پر اتفاق رائے قائم کرنے کے مقصد سے کُل جماعتی اجلاس طلب کیا۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ G-20 کی صدارت سنبھالنے کے بعد اس سے متعلق پروگراموں پر اتفاق رائے قائم کرنے کے مقصد سے کُل جماعتی اجلاس طلب کیا۔