-
یورپ میں روس کے تیل پر پابندی لگانے کے موضوع پر اتفاق رائے نہیں ہے: بورل
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ اس یونین کے رہنماؤں میں روس کے تیل پر پابندی لگانے پر اتفاق رائے نہیں ہو پا رہا ہے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ اس یونین کے رہنماؤں میں روس کے تیل پر پابندی لگانے پر اتفاق رائے نہیں ہو پا رہا ہے۔