Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ Asia/Tehran
  • ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)

محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔

نائیجیریا

بازار تہران، ایران
 
دیگر علاقے، ایران
 
یوگینڈا
 
مرثیہ خوانہ، ہندوستان
 
پاکستان
 
بوسنیا ہرزیگووینا
 
ماسکو، روس
 
کابل، افغانستان
 
جورجیا
 
تاجیکستان
 
یمن
 
شب عاشورا، مشہد مقدس
 
پاکستان
 
سری نگر، کشمیر (ہندوستان)
 
 
 

ٹیگس