-
اسرائیل؛ خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷مقبوضہ فلسطین:تل ابیب کے رابن اسکوائر پر قریب ۳۰ ہزار صیہونیوں نے اپنے سماج میں خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر صیہونی سماج میں۲۴ خواتین کا قتل کیا جا چکا ہے۔
-
حقوق نسواں کی حمایت کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳امریکی شہر شیکاگو میں حقوق نسواں کی حمایت اور خواتین کے جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے بعض امریکی وکلا نے ’’ہیل دار زنانے جوتے‘‘ پہن کر ایک میل تک مارچ کیا۔
-
بحرین میں خاتون سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔