-
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026, ایک اور تنازعہ!
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۸آئی سی سی منز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 جیسے جیسے نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے ہر دن ایک نیا تنازعہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ بنگلہ دیش ہندوستان میں کھیلنے پر راضی نہیں ہے۔ وہیں آئی سی سی بھی شیڈول میں تبدیلی کے لیے تیار نہیں ہے۔ ساتھ ہی آئرلینڈ ٹورنامنٹ پرشک ظاہر کرتے ہوئے گروپ سویپ سے اتفاق نہیں کر رہا ہے۔
-
نریندر مودی نے ایک بار پھر ٹرمپ کے آگے سرنڈر کر دیا, جابہار بندرگاہ کے معاملے پر کانگریس کی سخت تنقید
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ایران کی جابہار بندرگاہ کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں کا ٹرمپ کے نام خط
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں ہندوستان کے لئے دالوں پر سے ٹیکس ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
مالیگاؤں میں بی جے پی کی شرمناک شکست، "اسلام" پارٹی نمبر ایک، اویسی رہے دوسرے نمبر پر
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی 84 سیٹیں ہیں جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کو صرف 2 ہی سیٹ مل سکی ہے، جبکہ اسلام پارٹ نے 35 سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے اور وہیں اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم دوسرے نمبر پر رہی ہے۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے بھی الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن پر الزام لگایا ہے کہ خصوصی نظرثانی کے ذریعے بنگال میں اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے ووٹ کاٹے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان: دو کم عمر اسپورٹس ٹرینی لڑکیوں کی خودکشی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہندوستان کی ریاست کیرالا میں واقع اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہاسٹل میں دو کم عمر اسپورٹس ٹرینی لڑکیوں کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
ہندوستان: پھر اثھے ایس آئی آر پر سوال، کانگریس کی حمایت کرنے والے ووٹروں کے نام فہرست سے حذف
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵اشوک گہلوت نے الزام لگایا کہ راجستھان میں خصوصی گہری نظرثانی کے دوران نامعلوم افراد نے بڑی تعداد میں فارم سات جمع کرا کے کانگریس حامی ووٹروں کے نام کٹوانے کی کوشش کی، کارکنوں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی۔
-
ہندوستان کے عوام نے ایرانی قوم کے اتحاد اور یکجہتی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، اسے دنیا کے لیے ایک روشن مثال قرار دیا+ رپورٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰ہندوستان بھر میں لوگوں نے ایران کے عوام کی استقامت اور باہمی یکجہتی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں ایسی وحدت کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ہندوستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی یکجہتی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومیں اسی جذبے سے مضبوط بنتی ہیں۔ نئی دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی رپورٹ۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کے امن و استحکام کے تحفظ پر زور
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لئے ہمہ گیر کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر ٹرمپ کے ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا: ممتاز ہندوستانی ماہر اقتصادیات
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۱ہندوستان کے ایک ممتاز ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا۔