-
یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے: روس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے۔
-
علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے ميں ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کے امن و استحکام کے تحفظ پر زور
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لئے ہمہ گیر کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر ٹرمپ کے ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا: ممتاز ہندوستانی ماہر اقتصادیات
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۱ہندوستان کے ایک ممتاز ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا۔
-
مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی: پاکستان کے ممتاز سیاست داں اسد عمر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۸پاکستان کے ممتاز سیاست داں اور سابق وزیرِ خزانہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھی ایران کے انقلابی عوام کے ساتھ ہم آواز ہوکر "مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی" کا نعرہ لگاتا ہوں۔
-
ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۳ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل فخر سے یہ بات کہہ رہا ہے کہ ایران میں مخالفین کو اس نے جنگی اسلحے سے لیس کیا تھا: سید عباس عراقچی
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل فخر کے ساتھ یہ بات کہہ رہا ہے کہ اس نے مخالفین کو جنگی اسلحے سے لیس کیا جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد مارے گئے۔
-
ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹لکھنؤ سے سرور حسین کی ایک رپورٹ
-
ہندوستان: جموں کشمیر میں ایران کی حمایت میں مظاہرے
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مختلف شعبہ ہائ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے سڑک پر نکل کر ایران مخالف ٹرمپ کی دھمکیوں پر زبردست احتجاج کیا -
-
برادر ہمسایہ ملک کے خلاف سامراجی طاقتیں سرگرم ، ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلایا جائے ، محمود خان اچکزئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۹تحریک تحفظ آئین پاکستان نے خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال خصوصاً مشرق وسطی میں بحرانی کیفیت پر پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔