-
خاشقجی قتل: محمد بن سلمان کی ریکارڈنگ سی آئی اے کے پاس
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ خاشقجی کے قتل کے لئے سعودی ولی عہد کو ہٹانے کا مطالبہ ایک ڈیڈ لائن ہے۔
-
سعودی ولی عہد جمال خاشقجی کے قتل پرجوابدہ نہیں : سعودی وزیر خارجہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جوابدہ ٹھہرا کر ہٹانے کا مطالبہ ڈیڈ لائن ہے۔
-
ترکی کا خاشقجی قتل پراقوام متحدہ جانے کا فیصلہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶ترکی نے کہا ہے کہ خاشقجی قتل کیس میں اگرسعودی عرب نے تعاون نہ کیا تو اقوام متحدہ سے رجوع کیا جائے گا۔
-
سعودی صحافی کے قتل سے متعلق ٹرمپ کا بیان شرمناک ہے: جواد ظریف
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے سعودی قیادت کی حمایت کو شرمناک قرار دیا ہے ۔
-
خاشقجی کی کہانی نیویارک ٹائمز کی زبانی ۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳قریب دو ماہ قبل ترکی کے استمبول شہر میں واقع سعودی قونصل خانے کے اندر قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی کہانی نیویارک ٹائمز کی زبانی ملاحظہ کیجئے!
-
خاشقجی قتل کیس: جرمنی کا سعودی عرب کے خلاف اقدام
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴جرمنی کے وزیر خارجہ نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 18 سعودی عرب کے اہلکاروں پر جرمنی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس میں امریکی حکام کے موقف میں اختلاف
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کی نئی سازش، بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کا منصوبہ تیار!!!
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۷مشہور عربی اخبار رای الیوم نے لکھا ہے کہ واشنگٹن، حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کو خاموش کرنے کے بدلے میں فتح اللہ گولن کو انقرہ کے حوالے کرنے کا جائزہ لے رہا ہے ۔
-
سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران کے نمائندے نے سعودی نمائندے کی بکواس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمدن سے عاری مافیا سعودی نظام چلا رہی ہے جس نے اپنے وحشی پن کے ہتھیار کو اب تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس اور امریکی حکام کی تضاد بیانیاں
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد بن سلمان کے کردار کے حوالے سے خود امریکی حکام میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ایک جانب سی آئی اے نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل سعودی ولی عہد کے حکم سے انجام پایا ہے تو دوسری جانب صدر ٹرمپ بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔