-
خاشقجی قتل کیس کی بین الاقوامی تحقیقات ضروری
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔
-
خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی توضیح ناکافی: ترکی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶ترکی نے خاشقجی کے قتل کے بارے میں سعودی عرب کی توضیح کو ناکافی قرار دیدیا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس امریکا کی جانب سے آل سعود کی حمایت
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
وائٹ ہاؤس کی جانب سے خاشقجی کے قاتلوں کی حمایت
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱سعودی حکام کی حمایت میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے بیان نے بین الاقوامی نظام میں دہشت گردی کے حامی دو نمونوں یعنی ریاض اور واشنگٹن کے درمیان پائے جانے والے گہرے بندھن کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔
-
صحافی خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد کے ملوث ہونے کا انکشاف
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱اخبار نیویارک ٹائمزنے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر قتل کیا گیا۔
-
قتل سے متعلق آل سعود کے منصوبوں پر ایران کے وزیرخارجہ کا ردعمل
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی شخصیات کے قتل پرمبنی سعودی منصوبوں سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ صحیح ہے۔
-
خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار کی جانب سے جاری ہوا
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار نے جاری کیا تھا
-
خاشقجی کے آخری الفاظ کیا تھے، اہم انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸ایک ترک جریدے نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والے بن سلمان کے ایجنٹوں کے مجرمانہ اقدامات کے نئے پہلوؤں کا انکشاف کیا ہے۔
-
سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ عالمی قوتوں کے حوالے
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودی عرب سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی۔