-
ناروے نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷ناروے نے سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے پیش نظر سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ہے۔
-
سعودی صحافی کی لاش کو تیزاب میں تحلیل کرنے کا انکشاف
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۸سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش سے متعلق ترک اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی قونصل جنرل کے گھر کے کنویں سے ہائیڈرو فلورک ایسڈ سمیت دیگر کیمیائی اجزا کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔
-
خاشقجی قتل کیس نے سعودی حکومت کی حقیقت واضح کر دی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزا ملے یا نہ ملے لیکن اس واقعے نے تبدیلیوں کو دبانے والے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
سعودی حکومت کے خلاف یورپ کی برہمی
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی کے قتل نے مغرب کی منافقت کو برملا کردیا، ایمنسٹی انٹرنیشل
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس نے آل سعود حکومت کے بارے میں مغرب کی منافقت کو برملا کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی دو بہنوں کا قتل، کہیں بن سلمان تو ملوث نہیں؟؟؟
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱سعودی عرب کی دو بہنیں، امریکا میں سیاسی پناہ کی درخواست کے بعد مشکوک طریقے سے قتل کر دی گئیں ۔
-
خاشقجی قتل کے خلاف ایفل ٹاور پر مظاہرہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱خاشقجی سمیت تمام صحافیوں کے قتل کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ایفل ٹاور کے سامنے صحافیوں کی عالمی تنظیم نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
خاشقجی قتل کے حقائق سامنے لانے کا مطالبہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس میں سعودی عرب نے خود دھوکہ کھایا، ٹرمپ
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں ان کو دھوکہ دیئے جانے کے بجائے خود سعودیوں نے دھوکہ کھایا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس، سعودی عرب پر ترکی کا دباؤ
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳ترکی کی حکمراں جماعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بارے میں ترکی کو بتائے کہ ان کی لاش کہاں ہے۔