-
خاشقجی کے قتل کے ثبوت مل گئے
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں جانچ پڑتال کے دوران سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں ثبوت و شواہد مل گئے ہیں
-
مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کا معمہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ نے سعودی عرب کو سزا کی دھمکی دی ۔ کارٹون
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ہمیں یہ معلوم ہو گیا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ ہے تو ہم اسے سخت سزا دیں گے!مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سعودی عرب کا جرم ثابت ہو جانے کے بعد بھی ہم اسے اسلحوں کی فروخت کا سلسلہ بند نہیں کریں گے!
-
قطر نے سعودی عرب سے اپنے شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں آل سعود حکومت کے مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کے بعد قطر میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے بھی سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ ان چار قطری شہریوں کو رہا کردے جنھیں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے خودسرانہ طور پر اغوا کررکھا ہے۔
-
صحافی گمشدگی کا معاملہ، سعودی اور ترک سربراہوں کا ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی اورممکنہ قتل کیس کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
خاشقجی معاملہ، سعودی اورترک ورکنگ گروپ کا تفتیشی کام شروع
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲جمال خاشقجی کے قتل یا اغوا کی تفتیش کے لئے ترکی اور سعودی عرب کے مشترکہ ورکنگ گروپ نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کی گمشدگی کا معمہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
صحافی کی گمشدگی پرسعودی عرب پابندیوں کی زد میں
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردوغان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔
-
جرمن جریدے کا نیا کارٹون،سعودی قونصل خانہ!
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰جرمنی میں شائع ہونے والے معروف جریدے ’’اشپیگل‘‘ نے سعودی قونصل خانے کا ایک معنیٰ خیز کارٹون شائع کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے اور آج تک انکی موت و حیات ایک معمیٰ بنی ہوئی ہے اور سعودی عرب کو اس مشکوک معاملے کے سبب دنیا بھر میں بڑی خفتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل کے نئے شواہد
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ