-
آل سعود کے خلاف احتجاجی لہر وائٹ ہاوس کی دہلیز پر
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰اقوام متحدہ کے سربراہ نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیاہے
-
سعودی قاتلوں کا نیا فوٹیج
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے.
-
خاشقجی کے قتل سے متعلق نئے شواہد مل گئے، ترک سیکورٹی ذرائع کا اعلان
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰ترک سیکورٹی ذرائع نے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق آڈیو اور ویڈیو شکل میں شواہد حاصل کر لئے ہیں
-
صحافی کا قتل، آل سعود کے گلے کی ہڈی، چوتھی بیوی کے انکشافات ... مقالہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰ترک سیکورٹی اہلکاروں نے اپنا یہ وعدہ پورا نہیں کیا کہ ان کی جانب سے ایک پریس کانفرس کی جائے گی جس میں ویڈیو کلپ کی مدد سے یہ بتایا جائے گا کہ گزشتہ منگل کو استنبول شہر میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد سینئر صحافی جمال خاشقجی کو اغوا کر لیا گیا۔
-
لاپتہ صحافی کے سعودی قونصل خانے میں قتل کےشواہد
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱ترک حکام نے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق صوتی اور بصری شواہد حاصل کر لیے ہیں۔
-
جمال خاشقجی کے قتل پر ردعمل، ریاض کانفرنس کا بائیکاٹ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۷ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد بیشتر نامہ نگاروں، صحافیوں اور سرمایہ کاروں نے ریاض کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
-
خاشقجی کیس بند کرنے کے لیے 5 ارب ڈالر رشوت کی پیشکش
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲سعودی ولی عہد نے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کیس بند کرنے کے لئے ترک صدر کو پانچ ارب ڈالر رشوت دینے کی پیشکش کی ہے۔
-
جرم ثابت ہونے پر بهی سعودی حکومت سے روابط پر زور
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی قاتلوں کا فوٹیج، ائیرپورٹ سے سعودی قونصل خانے تک
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۲حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی نو روز قبل دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے اور میڈیار ہاوسز نے دعوی کیا تھا کہ انہیں آل سعود کے ایجنٹوں نے قتل کردیا ہے۔
-
سعودی ولیعہد جمال خاشقجی کے اغوا یا قتل میں ملوث
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۷امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے صحافی اور امریکی رہائشی جمال خاشقجی کے خلاف آپریشن کرنے کے احکامات جاری کیے تھے