-
جنوبی کوریا: گاڑی کی ٹکر اور چاقو کے وار سے 14 افراد زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں نوجوان حملہ آور نے چاقو کے حملے اور گاڑی کی ٹکر سے 14 افراد کو زخمی کردیا۔
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں نوجوان حملہ آور نے چاقو کے حملے اور گاڑی کی ٹکر سے 14 افراد کو زخمی کردیا۔