-
عالم اسلام کی سب سے بڑی قرآنی محفل تہران میں (تصاویر+ویڈیو)
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۲ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ قرآنی مرکزیت کے ساتھ ہونے والی اس کم نظیر محفل کے لئے ملک کے سب سے بڑے اسٹیڈیم ’’آزادی‘‘ کو چُنا گیا جو قرآن و اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں سے چھلک اٹھا۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)