-
پاکستان؛ مفت آٹا اسکیم پھر جان لیوا ثابت ہوئی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱پاکستان کے مختلف شہروں میں مفت آٹا اسکیم کے تحت آٹا تقسیم مراکز پر لاٹھی چارج کے بعد بھگدڑ سے مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جب کہ 56 زخمی ہو گئے ہیں جن میں 45 خواتین بھی شامل ہیں۔